نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر موجودگی میں عاطف بھائی کی ہر وقت کوئی نہ کوئی فالودہ لے اڑتا ہے اور عاطف بھائی بس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔مگر اس بار بٹیا ہونے کا حق ادا کر دو۔۔۔۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے یہ بھی بتائیں کہ یہ کیسے ثابت کیا آپ نے؟ اللہ کی بندی یہ سارے دن کی کارگزاری تو نہیں ہے۔ سیما آپا! اپنی طبیعت کا سنائیں۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک میں نے سو لیا۔ پہلے دوپہر کا کھانا کھایا پھر اچھی سی نیند کی۔ اب چائے پی رہا ہوں 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہنا! "قلیولہ" کرنے تو نہیں چلی گئی ہو 😜
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ مؤذن کی صدا پر لبیک کہا جائے۔ اس لیے وقفہ
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلواۃ صلواۃ پکار رہا ہے مؤذن
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا آپ کھائیے گا ذرا میں کھاؤں گا اور ڈھیر سارا گل بہن کو کھلائیں گے 😄
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے اب کرنٹ کی باتیں رہنے دیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمایت کرتے ہیں ہم آپ کی۔ آپ ایسا کریں کہ انکل جیدی کی طرح دونوں کو ملا کر کھا پی جائیں 😊
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیزرفتاری سے تو لگتا ہے کہ کرنٹ قورمہ کھا لیا ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی ہو۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ انسان کا کام تو نہیں لگتا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں پہلے ہی کہہ چکا تھا۔ تمہارے کہنے سے 😄
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیٹ پہنچ رہا ہوں میں ہر حرف پر۔ شاید بڑھاپے کا اثر ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل بہن! میرا اور سیما آپا کا حصہ بھی تم ہی پی جاؤ گی کیا؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے مراسلہ کاٹ دیتیں۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا تو میں نے بھی دیکھ لیا تھا۔ وہ پھیلا ہوا کچرا اور بعد میں ہاتھ کی صفائی 😜🤣🤣
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو یہ ہے کہ ہمیں اس بات سے ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں "بغل میں چھری منہ میں رام رام نہ ہو جائے"
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی بتا دیں
Top