نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت نہیں ہے کیونکہ کچھ لوگ مشکل میں زیادہ کِھل جاتے ہیں۔ جیسا کہ اصغر گونڈوی صاحب فرماتے ہیں۔ چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے اگر آسانیاں ہوں تو زندگی دشوار ہو جائے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف طبیعت کی لگام ہے۔ جس سے ناگوار چیزیں بھی قابل برداشت ہو جاتی ہیں۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا آپ نے لیکن ژولیدہ بیانی میں ژوب کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں۔ اور مراسلوں کی رفتار روشنی کی رفتار سے بھی تیز ہو تو سوچنے کا وقت کہاں ملتا ہے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹیہ

    بلکہ سوال "ہندی سینما کا تاریخی کردار" کہنے سے زیادہ بہتر ہوتا لیکن اس طرح بالکل آسان ترین سوال ہو جاتا۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹیہ

    ہندی فلموں کے تاریخی کردار یعنی سہگل کو پوچھا تھا
  6. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹیہ

    سوال:۔ شخصیت گلوکار، اداکار، ہندی فلموں کا ایک تاریخی کردار
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بارات کے خواب کس کے دیکھے جا رہے ہیں؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہن! میری ترتیب بالکل ٹھیک ہے۔ تم ذرا بوندل گئی ہو
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے۔ ٹکریں تو بے تحاشا ہوئی ہیں۔ لیکن شکر ہے کہ سر سلامت ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت قدم رہیں خریدنے کے لیے کیونکہ اس بار ہم مذاق نہیں کر رہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے فالودہ۔۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر آپ کا ارادہ ہے تو سیاست میں آ جائیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا گئی۔۔۔۔ اس بار بہت لیٹ ہو گئی ہو
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ سروس آپ نے شروع کی ہوئی ہے۔ کراچی سے ژوب براستہ جہلم اور ڈیرہ غازی خان 😄
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت سے باز نہیں آو گی۔ اب ہم "نہ چھیڑ ملنگاں نوں" والی عمر میں کیا تیز ہوں گے
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ یہ ہے کہ کوئی کسی کو ٹیگ کرے تو اپنے پھرتیلے ہاتھوں کو ذرا دیر کو روک کے رکھا کرو
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف میں رکھا فالودہ اگر تمہارے منہ میں پانی لائے تو صبر کر لینا۔ سمجھنا کہ روزہ رکھا ہوا ہے 😄😄
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حل ہے ایک میرے پاس۔ آپ گائیں "ابھی تو میں جوان ہوں" سب جلدی سے ٹھیک ہو جائے گا۔
Top