شاید کہنا کچھ اور چاہ رہی ہو کہہ کچھ اور رہی ہو۔
جہاں لفظ خراب کرنا چاہ رہی تھی وہاں درست لکھ گئی۔
میرا ایک بھانجا جب توتلا بولا کرتا تھا ایک دن مجھے کہنے لگا کہ ماموں میں "تاون" کو "تاون" کہتا ہوں۔ میں نے اس کی امی سے پوچھا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے تو تب پتا چلا کہ یہ کہہ رہا ہے میں چاول کو "تاون"...