نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نجانے کیوں مجھے یہاں تک کس کے غصے کی گرمی پہنچ رہی ہے۔ یا پھر کہیں میرا بخار تیز تو نہیں ہو گیا
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ذرا اوپر جا کر دیکھیے کہ لڑی کس نے ٹیڑھی چلائی ہوئی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ٹھیک ہے کہ ارادوں کا بتا دیا لیکن لڑی کا حشر کر دیا
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اصل میں یہ بڑی چالاک خاتون ہیں یہ چاہتی ہیں کہ انہیں شاہانہ پروٹوکول دیا جائے تو تب ہی کراچی میں تشریف فرمائیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہم سے پوچھیں تو ہم بتائیں گے قیامت کی دوسری تاریخ کو 😜🤣🤣
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست فلاسفر نہیں بلکہ زبردستی کی فلاسفر بن رہی ہو 🤣🤣🤣🤣
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سدھر جاؤ اللہ کی بندی۔ تم خود کو مکھی کہہ رہی ہو۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ میں بھی ویسا ہی کروں گا۔ میں تو صرف گل بہن سے مذاق کر رہا تھا 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور یہی ہے لوگوں کا کہ جو جس کے لیے قربانی دے وہی سب سے پہلے اس کی نا شکری کرتا ہے۔ 😜
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے دیکھو مراسلوں کو ارے او سست لڑکی
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کھانے کا بالکل کوئی ارادہ نہیں میرا
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی دھار تو بہت تیز ہے بھئی
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ یہ آپ کے وقتوں کا شہرہ آفاق گانا ہو گا
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل باجی! پہلا والا مراسلہ زیادہ اچھا تھا 😄😄
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھ سے یہ غلطی ویسے گل یاسمین نے کرائی۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے یہ "لونگ" ناک میں ڈالنے والے زیور کو بولتے ہیں نا!
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ آج کل تو گل بہن بغیر کنستروں کے آگ لگا رہی ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پرسن ہو گیا آپ کا من۔۔ آگ لگا کر؟؟؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑا تھوڑا یاد آ رہا ہے کہ بڑی بوڑھیاں کوئی ٹوٹکا کیا کرتی تھیں اگر گلے خراب ہوں تو۔ جس میں ہلکی سی گردن پر بھی انگوٹھے کے ساتھ کچھ مساج جیسا کیا کرتی تھیں۔ راکھ اور نمک کو ملا کر۔۔۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیٹوا دبا دوں گا میں ثمرین کا۔
Top