کچھ لوگوں کو اسلامی تنظیموں، اسلامی شعائر ، مسلمان سائنسدانوں کا نام، بلکہ اسلام سے جڑی کوئی بھی بات سنتے ہی بےچینی ہونے لگتی ہے۔
ویسے کبھی کسی بات پر ریپلائی کرتے دکھائی نہیں دیں گے۔ لیکن ایسی باتوں پر باچھیں کھولنا اور فقرے کسنا ان پر فرضِ عین بن جاتا ہے۔ 😊