نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  2. محمد عبدالرؤوف

    غزل: وہی قصہ پرانا ہے

    بہت اچھی غزل ہے ماشاءاللہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک آپ کی ہر مشکل کو آسانی سے بدل دے۔ آمین

    اللہ پاک آپ کی ہر مشکل کو آسانی سے بدل دے۔ آمین
  4. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَٰٓئِكَةِ إِنِّى جَاعِلٌ فِى ٱلْأَرْضِ خَلِيفَةً ۖ قَالُوٓاْ أَتَجْعَلُ فِيهَا مَن يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ ٱلدِّمَآءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ ۖ قَالَ إِنِّىٓ أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ۔ ان شاءاللہ اس آیت کا مصداق اس لڑائی کی وجہ سے ہم...
  5. محمد عبدالرؤوف

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    جلوے کا دہرایا جانا اچھا نہیں لگ رہا۔ دوسرے مصرعے کو ایسے کر لیں۔ ہر ہر نگہ کو خیرہ، دل کو لبھا رہی ہے "بعد مِیں مَیں نے غور کیا اس میں تو ایطا کا عیب در آیا ہے۔ اب استاد صاحب بتا سکیں گے کہ یہ ایطا چل سکتا ہے یا اس کی تبدیلی ضروری ہے" دولختی محسوس ہو رہی ہے۔آپ شعر کو ایسے کر لیں۔ دنیا کا ہر...
  6. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    گل بہن لڑائی کے لیے پر تول رہی ہے۔ لگتا ہے اب کوئی سرجیکل اٹیک کیا جائے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟ پھر گل بہن بھی کہے گی "ٹی از فینٹیسٹک" 🤣🤣🤣
  7. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمدللہ کافی بہتر ہے۔ آپ سنائیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    السلام علیکم بہنا! آج ذرا مصروفیت رہی۔ آپ سنائیں؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ ایسے ظرف والے محارب ہر کسی کو نصیب کرے 😊 ان شاءاللہ جلد جنگ کا طبل بجاتے ہیں۔😊
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ماشاءاللہ پہلے بھی تمہارے نسخے سے کافی افاقہ ہوا ہے۔ سلامت رہو۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ذرا کمزوری ہے ابھی۔ باقی الحمدللہ کافی بہتری ہے بس ذرا موسمی تبدیلیوں نے گھیر رکھا ہے۔ بخار کھانسی بلغم وغیرہ
  12. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  13. محمد عبدالرؤوف

    ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 ۔ گفتگو راجہ ضیاء الحق اور شرکاء

    یہ پہلی ویڈیو دیکھی ہے اب تک۔ انتہائی پریشان کن حقائق ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے مقتدر حلقوں کو ایمان اور سمجھنے والے ہر شخص کو قوتِ عمل عطاء فرمائے آمین
  14. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    احمد بھائی نے فرمایا کہ لکھ کر پڑھوا لیجیے۔ یہ نہیں کہا کہ لکھوا کر پڑھ لیجیے۔ 😄
  15. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    اگر کامیابیاں نہ ہوں تو تب فن میں کمال رکھنے والے ہی لکھ سکتے ہیں۔ جن کے الفاظ اس قدر دلچسپ ہوں جو قاری کو اپنے سحر میں گرفتار رکھیں۔ یعنی دونوں صورتوں میں کمال تو چاہیے سوانح لکھنے کے لیے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    لیکن مجھ سے بالکل سادے سے آدمی کو بھی ایسے سمجھ آیا اگر کسی بذلہ سنج نے پڑھ لیا تو پھر تو وہ اچھے اچھے چٹکلے بنائے گا۔ 😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آپ گُلِ یاسمیں کو ڈائن سمجھتے ہیں کیا؟ 😜
  18. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    سوانح ضرور لکھنی چاہیے لیکن صرف وہ لوگ لکھیں جنہوں نے کچھ قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کیں ہوں۔ یہ ہر عام و خاص کے لکھنے کے لیے نہیں ہے۔ ایک تو میں بالکل عام سے بھی عام ہوں اگر کچھ کامیابیاں بھی حاصل کر رکھی ہوتیں تو تب بھی شاید خود پسندی یا خود ستائشی کے خوف سے نہ لکھتا۔
Top