کسی سے جب بات کی جاتی ہے تو سامنے والے کی آنکھوں سے ہماری توجہ مرکوز رہتی ہے۔ مجھے تو کسی بھینگے پن کے شکار سے بات کرتے ہوئے الجھن سے رہتی ہے کہ کیا وہ مجھ سے ہی بات کر رہا ہے یا نہیں۔ شاید نابینا لوگ سامنے والے کو ایسی مشکلات سے بچانے کے لیے کالا چشمہ لگاتے ہوں۔
لیکن "اندھے لوگ" جیسا لفظ میری...