نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    عجیب بندے ہو بھئی ...ایک تو گیارہ سال یہاں آپ نے رکنیت اختیار کی ہوئی ہے اتنے اچھے لکھنے والے یہاں پہلے ہے موجود ہیں اس سے استفادہ کیا نہیں آپ نے پھر سب نے آکے تھوڑا ہلکے پھلکے انداز میں تمہیں اتنے اچھے انداز میں ٹپس دے دیں جواب (آپ کے پوچھنے کے حساب سے) ایسے لگا ایک دم سے رائیٹر بننا ہے کی...
  2. اکمل زیدی

    پردیسی انڈا فرائی

    کچھ سمجھ نہیں آیا .... یہ مائی فٹ والی جوتی ہے یا آپ کے یہاں جو پکانے والی آتی ہے اس کا نام ہے ؟؟
  3. اکمل زیدی

    پردیسی انڈا فرائی

    خود کوشش کریں ....مطلب ...کسی بیکری یا شاپ سے خریدیں ....جا کر ...:ohgoon:
  4. اکمل زیدی

    پردیسی انڈا فرائی

    واہ ..بھئی ...خوب پکایا آپ نے . . . . .. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . انڈا :) مجھے پینے کا شوق نہیں پیتا ہوں غم بھلانے کو ........ :)
  5. اکمل زیدی

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    بھائی صاحب ... یہاں انتظام آنے والے پر منحصر ہے ...یہاں بڑے پائے ( وہ سری پائے والے نہیں ) کے احباب ہیں ...متظمین ہر آنے والے کے حساب سے انتظام رکھتے ہیں اب آنے والے کو بھانپنے کے بعد یا یوں کہیں کے جانچنے کے بعد ...فیصلہ ہوتا ہے ..یہاں پھولوں اور انڈوں دونوں کی ٹوکریاں ہیں ابتداء تو سواگت سے ہی...
  6. اکمل زیدی

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    دیکھا یہ ہوتا ہے منہ پھٹ ہونے سے .... . نایاب بھائی ہیں یہ :)
  7. اکمل زیدی

    ہمارے عہْد سے تم کوہکن تک اِک نظر ڈالو- یہ کارِ عِشق ہے اِس میں محنتانہ نہیں مِلتا

    ہمارے عہْد سے تم کوہکن تک اِک نظر ڈالو- یہ کارِ عِشق ہے اِس میں محنتانہ نہیں مِلتا
  8. اکمل زیدی

    ایمان و دیں سے تاباں مطلب نہیں ہے ہم کو ساقی ہو اور مے ہو، دنیا ہو اور ہم ہوں :)

    ایمان و دیں سے تاباں مطلب نہیں ہے ہم کو ساقی ہو اور مے ہو، دنیا ہو اور ہم ہوں :)
  9. اکمل زیدی

    اہل دانش الجھانے کا کام نہیں کرتے یہفتنہ پرور لوگوں کا کام ہے دانش سے تو گتھی سلجھتی ہے :)

    اہل دانش الجھانے کا کام نہیں کرتے یہفتنہ پرور لوگوں کا کام ہے دانش سے تو گتھی سلجھتی ہے :)
  10. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    جی بلکل پہنتا ہوں ... مگر پہلے ہے واضح کردوں جو اگلا آپ کا جواب ہوسکتا ہے اسلام میں عورتوں کو چست لباس پہننے کی اجازت نہیں ہے
  11. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    آپ تو صحیح مثالوں سے بھی غلط نتیجہ اخذ کر رہے ہیں ....
  12. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    اس میں بھی کسی سروے سے ہیلپ لی ہوگی آپ نے تفاصیل موجود ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں ...اور کسی فرقے کو کافر قرار دینا چند مخصوص سوچ کے حامل لوگوں کا وطیرہ ہے.. اکثریت ایسی نہیں ہے ... آدھے اور پورے امریکا کے مسلمانوں کی بات نہیں ایک سوچ اور انداز فکر کی بات ہے اب اس میں آدھے آئیں یا پونے .... رہی بات...
  13. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    بات کو سمجھنے کی کوشش کریں ....میں نے ایک مثال دی تھی کوئی بھی مکتب فکر ہو اس کی بنیادی باتوں سے انکار کر کے آپ اس سے اپنی وابستگی ظاہر نہیں کرسکتے
  14. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    یہ امریکی ایجنڈا تو ہوسکتا ہے میرا نہیں ...ہماری بنیادوں میں کوئی فرق نہیں ..باقی تشریحات ہیں ....
  15. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    ہمارے لئے انکا ڈسنا تقویت کا باعث بنتا ہے مگر میرا کہے ہوئے سے آپ کو جو تلخی محسوس ہوئی وہ آپ کے اپنے ذائقے کی وجہ سے ہے اسلام کے منافی سوچ کی فہرست سے مختصر سے تو کوئی بھی فہرست نہیں ...آپ جو کر رہے ہیں وہ خدا کی خوشنودی کا سبب بنے گا یا ناخوشی کا بس اتنی سی ہے فہرست باقی تفاصیل موجود ہیں...
  16. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    ایک مجموعی تناظر میں بات کی تھی کے کسی بھی نظریے کو ماننے کے لئے اس کی jurisprudence سے اتفاق ضروری ہے
  17. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    اس میں ایسا کیا مضحکہ خیزی نظر آئی ..ایسا ہے نہیں کیا ...آپ تو بڑے کھلے دل کے ہیں تو اسے بھی تسلیم کرنے میں کیا عار ہے ...
  18. اکمل زیدی

    بس اب اسے ہی رہنے دیں...سوٹ کر رہی ہے...

    بس اب اسے ہی رہنے دیں...سوٹ کر رہی ہے...
  19. اکمل زیدی

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    ایک بات اور اس دھاگے کے عنوان پر" امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟" اسے اگر اس طرح کردیں "امریکی مسلمان: امریکی اسلام کا مستقبل؟" تو زیادہ بہتر رہے گا ..یہ اس لئے کہا کے اگر آپ جیسی سوچ والے "غالب ہیںتو مستقبل کا نقشہ تو پھر امریکی اسلام کا ہی ہوا نہ
Top