عنوان اردو میں ہی رکھیں آپ نے جو کام کیا ہے وہ یہاں شئیر کریں ...اور ہمارے زہنوں میں کیا ہے وہ تو بس آپ کے شیئر کرنے کی دیر ہے پھر دیکھیں ... :) پہلی بات تو آپ خود ہی ایک اچھی اپروچ رکھتی ہیں ..دوسرے یہاں اور لوگ بھی یہاں اچھا مشاہدہ رکھتے ہیں ...سب نے جو کہنا ہے وہ کہیگنے آپ کو جو یوزفل لگے اسے...