فاروقی صاحب خوب یہ ہنر بھی کھلا آپ کا ویسے مطب کہاں ہے آپ کا ... :)
اس کا جواب میں نے بھی دیا ہے کے بس یقین کے چپو سمبھالے رکھیں اور اپنی ناؤ اسی سے کھیدیں ۔۔
اس پر تو یہی کہا جاسکتا ہے کے ایک تیری مرضی ایک میری مرضی ہونا وہی ہے جو تیری مرضی تو کیوں نہ اپنی مرضی تیری مرضی سے ملا دوں پھر وہی...