یہ آپ کی سوچ ہے... ہم تو خود اس سوچ کے ڈسے ہوئے ہیں ...مگر ایک بات واضح ہے ...اگر آپ بتوں کو نہیں مانتے اور کہیں کے میں ہندو ہوں تو آپ کو تسلیم نہیں کیا جائے گا آپ کہیں میں کرسچن ہوںمگر تثلیث کا قائل نہیں ہوں تو آپ کو کریسچن تسلیم نہیں کیا جائے گا ...تو ایسے ہے جب آپ اسلام کے منافی کسی سوچ کے...