جب آدمی کہ کر بات ہوتی ہے تو اس سے مراد دونوں آجاتے ہیں اسی سینس میں اقبال نے کہا ہے ... ہمارے چچا مرحوم تو اس سے بڑھ کر کہا کرتے تھے ...کہ ..عورتوں میں بھی نر عورتیں اور مردوں میں بھی مادہ ہوتے ہیں ...یہ انہوں نے اسی عزم اور ہمت والے نر اور مادہ کی بات کی تھی