بہت معذرت آپ کو اتنے دن انتظار کرایا ...پہلے ہے بتا دیتے ہم وہ کہانی شروع کردیتے جو اپنے بچے کو سلانے کے لئے سناتے ہیں ...آپ بھی سنئے آگے خود سمجھ آجائے گی ..ایک باجرے کا کھیت تھا وہاں چڑیا آتی تھی باجرہ کھاتی تھی اور پھر سے اڑ جاتی تھی پھر دوسری آتی تھی باجرہ کھاتی تھی اور پھر سے اڑ جاتی پھر...
بکرا چین سے آیا تھا آتے ہی بولا ہور کی حال ہے خیر پورا دن وہ نواب شاہوں کی طرح کھڑا رہا.
اس جملے میں پاکستان کے چار مشہور شہروں کے نام ہیں ....ڈھونڈیں.. :) ...