نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    میرے پاس کتاب میں متن اس طرح سے ہے۔
  2. سیدہ شگفتہ

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اس عبارت نے گذشتہ رات تین بجے تک مجھے جگایا لیکن کلید کامیابی بدست نیاوردم تاہم آپ کا پیغام اور رائے دیکھ کے بہت اچھا لگا اور میری تھکن آدھی سے بھی زیادہ کم ہو گئی ہے۔ یہ کافی دلچسپ صورت ہو گئی، 'سرمی برند' اور 'سر می بردند' کے فرق سے ترجمے میں تفاوت پیدا ہو رہا ہے۔ میں کل رات اس الجھن میں تھی...
  3. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    مجلس میں اربعین کی دن رہ گئے تھے دس ماحول وہ تھا جیسے کہ ہو تنگی نفس کوتاہ وقت دیکھ کے رُکنے لگا نفس طعنہ روانیوں کو دیا اس کی دل نے، بس؟ میدان آج کوئی میسر نہیں تجھے کچھ بھی لحاظ وعدہ یاور نہیں تجھے ---------------------------------------------- ڈاکٹر یاور عباس مرحوم جن کی منعقدہ مجلس کے لیے...
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    جب جام حب آل پیمبر ملے اسے--- مثل براق اڑنے لگا پَر ملے اسے

    جب جام حب آل پیمبر ملے اسے--- مثل براق اڑنے لگا پَر ملے اسے
  6. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    اک معرکے کے بعد ہوا تھا جو مضمحل چاہا کہ پھر سے اس کے ہوں آرام میں مخل کوشش کے باوجود بھی لیکن کھلا نہ دل پھر لَو لگائی ساقی کوثر سے مستقل جب جام حب آل پیمبر ملے اسے مثل براق اڑنے لگا پَر ملے اسے
  7. سیدہ شگفتہ

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    شرح حال بزرگان، برای ھمہ سود مند است و آشنایی با فراز و نشیب ھای زندگی مردان خود ساختہ و مھذب، و رمز و راز توفیق آنان در مسیر کمال و رشد، بخصوص برای نسل جوان سازندہ تر است؛ چرا کہ اینان، در سن و سال و شرایطی بہ سر می بردند کہ "الگویابی" و "قھرمان جویی" در ضمیر شان زندہ تر و زمینہ سر مشق گیری و...
  8. سیدہ شگفتہ

    رک جائے جب تو اس پہ کسی کا نہ بس چلے--- ہو جائے جب رواں تو یہ بے پیش و پس چلے

    رک جائے جب تو اس پہ کسی کا نہ بس چلے--- ہو جائے جب رواں تو یہ بے پیش و پس چلے
  9. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    منہ زور اس بلا کا جو اس کا نہ دل کھلے اپنی جگہ سے پھر یہ ہلائے نہیں ہلے اتنا ہی اور رُکتا ہے جتنی سزا ملے دیکھے ہیں خوب اس کی شرارت کے سلسلے رُک جائے جب تو اس پہ کسی کا نہ بس چلے ہو جائے جب رواں تو یہ بے پیش و پس چلے
  10. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    با وصفِ تیزگامی و طراری و زقند کرتا ہے اپنے دل کا کہا بس یہ خود پسند چلتا ہے اپنے آپ تو ہوتا ہے آپ بند اتنا ہی خاک گیر ہے یہ جس قدر بلند کیا مصلحت ہے وقت کی کچھ جانتا نہیں دل کے سوا کسی کا کہا مانتا نہیں
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    ہے وقفہ طویل اسے فرصت قلیل اپنی روانیوں میں یہ اپنا ہی ہے عدیل چاہے زمینِ سخت ہو یا بحر ہو طویل اک جست میں عبور یہ کرتا ہے ہر فصیل مہمیز کی نہ تاب اسے تازیانے کی جنبش میں اس کی وسعتیں سارے زمانے کی
  13. سیدہ شگفتہ

    مداحی حسین میں کیا فکرِ قیل و قال

    مداحی حسین میں کیا فکرِ قیل و قال
  14. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    پہنائے شش جہات پہ ہے اس کی دسترس ٹھوکر میں اس کی ہیں گل و ریحان و خار و خس رستہ طویل بھی ہو تو کرتا نہیں ہے بس ہو مدتوں کا کام تو کر لے بہ یک نفس ہمراہِ فکر دشتِ سخن میں چلا ہے یہ ہے ہم قدم خیال کا وہ باد پا ہے یہ
  15. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    چلنے میں بے نظیر ہے یہ توسن قلم ہر فاصلے کو طے کرے اس کا ہر اک قدم ہر معرکے میں اس نے رکھا ہے بڑا بھرم میدان وہ غزل کا ہو یا مجلس الم جس راستے پہ چلتا ہے رُکتا نہیں کبھی بارِ گرانِ وقت سے جُھکتا نہیں کبھی
  16. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    دورِ عزا کے واسطے کیا وقت کا سوال کم فُرصتی میں بھی تر و تازہ ہے یہ نہال مداحی حسین میں کیا فکرِ قیل و قال اُن کے کرم سے کام نہیں ہے کوئی محال پائے ہیں حُب آلِ نبی کے ایاغ بھی اللہ نے قلم بھی دیا ہے دماغ بھی
  17. سیدہ شگفتہ

    تیغِ زباں پہ صیقلِ غم کچھ سوا تو ہو

    تیغِ زباں پہ صیقلِ غم کچھ سوا تو ہو
  18. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    تیغِ زباں پہ صیقلِ غم کچھ سوا تو ہو آئینہ سُخن پہ ذرا کچھ جِلا تو ہو اشکِ رواں سے نخلِ وفا کچھ ہرا تو ہو فصلِ عزا ہے حقِ عزا کچھ ادا تو ہو اک مرثیہ جو کہہ لیا اک اور بھی سہی وہ دَور ہو چکا ہے تو یہ دَور بھی سہی
  19. سیدہ شگفتہ

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    کمتر روزی اتفاق می افتاد کہ نیاز مند و محتاجی بہ سید ابوالحسن اصفھانی مراجعہ کند، و با دست خالی باز گردد۔ باینکہ تعداد ارباب حاجت بسیار زیاد بود، او ھمگان را از خوان کرمش بھرہ مند می ساخت، و بسیار اتفاق می افتاد کہ باینکہ خود سخت محتاج بود از بخشش بہ دیگران دریغ نمی کرد و آنان را ترجیح می داد۔...
  20. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
Top