نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    اُڑتی تھی پہلے خاک، برستا تھا آج زَر بھرپور انبساط سے تھے مفلسوں کے گھر دنیا کی شکل دور تک آتی نہ تھی نظر حاصل ہوئی تھیں نعمتیں سب کے لیے مگر تھا عرش سے بلند جو رُتبہ رسول کا کرتا تھا فاقے آج بھی کنبہ بتول کا
  2. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    امواجِ کیف و نور ہیں باہم مل جُلی ہے روشنی سرُور میں کیسی نپی تُلی کیفیت لطیف و منور دُھلی دُھلی یہ سب نشانیاں ہیں کسی کی کُھلی کُھلی کس نے شعورِ کیف دماغوں کو دے دیا مئے کو سرور، نور چراغوں کو دے دیا
  3. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہی بات ہے جی اور ہمیں تو بمشکل دو یا تین ہفتے ہی نصیب ہوتی ہے۔ وہاں سردی کی شدت کیا ہوتی ہے؟
  4. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    تھی جن میں سرکشی نظر آئے وہ سرنگوں جو بےقرار تھے اُنھیں حاصل ہوا سکوں کبر و نفاق و ظلم کی حالت ہوئی زبوں انگڑائی لے کے عین خرد بن گیا جنوں فیضِ رسولِ پاک سے کیا شان ہو گئی وحشت نکھر کے ہوش کا عنوان ہو گئی
  7. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    کارِ زمیں تو ہو ہی رہا ہے بہ این و آں خواہش یہ ہے کہ جا کے کریں سیرِ آسماں اُٹھ کر اڑائیں دامنِ گردوں کی دھجیاں ٹھوکر میں چاند تارے ہوں قدموں میں کہکشاں دل مادہ پرستوں کے ہیں اضطراب میں اک گھر زمین پر ہو تو اک ماہتاب میں
  8. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: بصارت اور بصیرت

    آنکھوں میں تھا جو کیفِ جوانی بھرا ہوا تھا نشہ شباب مسلسل جما ہوا لیکن تھا گھات میں یہ بڑھاپا لگا ہوا آیا جو ہوش سوچ رہے ہیں یہ کیا ہوا رُخصت ہوا شباب تو آنکھوں کا رس گیا مدّت سے چھا رہا تھا جو بادل برس گیا
  9. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    اس میکدے میں رند بھی ہیں پارسا بھی ہیں سرشار بادشاہ بھی ہیں اور گدا بھی ہیں ارباب اعتبار بھی اہلِ صفا بھی ہیں اہلِ سُخن بھی اور سُخن آشنا بھی ہیں روشن ہر اک دماغ ہے کیف و سرُور سے پیمانہ غسل کرتا ہے خود موجِ نور سے
  10. سیدہ شگفتہ

    کچے کیلے کے پکوڑے

    :) :) :) :)
  11. سیدہ شگفتہ

    کچے کیلے کے پکوڑے

    :) :) سعود بھائی، اگر آپ وعدہ کریں کہ اسی طرح تفصیل سے آئندہ بھی جواب دیں گے تو پھر سوچا جا سکتا ہے۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کچے کیلے کے پکوڑے

    آپ نے بھی سعود بھائی کی ترکیب سے بنائے تھے جاسمن؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کچے کیلے کے پکوڑے

    کہیں سے بھی ملیں کیلے بس مل جائیں۔ میں ریکوئسٹ بھیج دی ہے امید ہے جلد ہی مل جائیں گے۔ اس ہفتے بس پکوڑے بنا ہی چاہتے ہیں :) (اگر کیلے مل گئے)، اور اگر پکوڑے اچھے بن گئے تو اس کا قصور سراسر آپ کے سر ہو گا سعود بھائی
  14. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    تعارف میں ہوں عاصمہ شہزادی

    خوش آمدید عاصمہ
  17. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہلکی سی بارش یہاں بھی بھیج دینی تھی حمیرا :) ہم لوگ تو ابھی تک گرمیوں کے ہی مزے لے رہے ہیں :)
  18. سیدہ شگفتہ

    کچے کیلے کے پکوڑے

    :) سعود بھائی، سمجھ نہ آنے پہ اتنی تفصیل اور جو اگر سمجھ میں آ جاتا تو :) :) یوں تو سوال کرنا ہمارا حق ہے ہماری مرضی ہم جیسے بھی کریں تاہم اگر آپ ایسے ہی تفصیل سے بتائیں گے تو پھر ٹھیک ہے اگلی بار سوال سلیس کیا جا سکتا ہے :) ابھی تو یہ مشکل چٹان کی مانند سامنے کھڑی ہے کہ کچے کیلے اب کہاں سے...
  19. سیدہ شگفتہ

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    مہدی بہ سردی پرسید: منظورت چیہ؟ "منظورم آن ھمہ زحمتہاست کہ مردم نور آباد کشیدند۔" "آرہ۔ ھمہ ش بہ باد رفت۔" "حق با علی اکبر بود، این دھکدہ نفرین شدہ است۔ کار درست ھمان بود کہ او کرد۔" مہدی جوابی نداد مریم مصرانہ پرسید: "نہ؟" "نمی دانم۔" "بہتر است کہ ما ھم برویم۔" مہدی جوابی نداد۔ مریم مصرانہ...
  20. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    گرمی کی وجہ سے یا کسی اور سبب سے زیک بھائی؟
Top