نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    وعلیکم السلام متفق! برائے ملاحظہ: صبغۃ اللہ و من احسن من اللہ صبغۃ
  2. الف نظامی

    فارسی شاعری بیدل اور غالب

    بہت خوب! میرزا غالب کا شعر ، میرزا بیدل کے شعر کا ہو بہو اردو ترجمہ ہے۔ طرزِ بیدل میں ریختہ لکھنا اسد اللہ خاں قیامت ہے گر ملے حضرتِ بیدل کا خطِ لوحِ مزار اسد آئینہ پرواز معانی مانگے
  3. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    لُطفے ، امدادے ، مدارے ، نیازے ، خدمتے اے ز معنٰی غافل! آدم شو بہ ایں مقدار ہا (میرزا عبد القادر بیدل) کسی پر مہربانی ، کسی کی مدد ، کسی سے مروت اور کسی کی خدمت کر۔ اے حقیقت سے بے خبر انسان! اگر انسان بننا ہے ، تو ان صفات کا انسان بن (ترجمہ از سید نصیر الدین نصیر)
  4. الف نظامی

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    اگر احمد جاوید کو پڑھ لیا تو بیدل کو بھی پڑھیں گی۔ دونوں میں مشکل پسندی قدرِ مشترک ہے۔
  5. الف نظامی

    خطاب نصیر: مرزا بیدل کانفرنس

    پہلے مراسلے میں موجود ربط ناکارہ ہو چکا ہے ، لہذا یوٹیوب کی مہربانی سے دوبارہ دیکھ لیجیے (حصہ اول)
  6. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    جہانگیر ترین نااہل تو ہوئے ہیں، مگر سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اس پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہےکہ ترین نے جھوٹے دستاویزی ثبوت فراہم کئے، یہ سوچ کر کہ وہ آف شور کمپنی کے تہہ در تہہ معاملات کی وجہ سے بچ نکلیں گے ، مگر آخر میں وہ سچ سے گریز نہ کر سکے۔ یہ معاملہ افسوسناک ہے، اس سے جہانگیر ترین کی...
  7. الف نظامی

    حرمِ سیدِ ابرار تک آ پہنچے ہیں - حافظ مظہر الدین مظہر

    حرمِ سیدِ ابرار تک آ پہنچے ہیں سرزمینِ فلک آثار تک آ پہنچے ہیں ہم سیہ کار بھی انوار تک آ پہنچے ہیں ہم گنہ کار بھی دربار تک آ پہنچے ہیں رقص کرتے ہوئے سامانِ سفر باندھا تھا وجد کرتے ہوئے سرکار تک آ پہنچے ہیں اللہ اللہ یہ ہم سوختہ جانوں کا نصیب کہ ترے سایہء دیوار تک آ پہنچے ہیں جو فسانے رہے...
  8. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    کس کا ذکر ہو رہا ہے کہ وہ جہانگیر ترین پر گرجے برسے؟
  9. الف نظامی

    قبائلی طرزِ سیاست کا تدارک

    گروہ بندی عدم تحفظ کے ماحول میں پرورش پاتی ہے۔ نظامِ عدل و انصاف کو بہتر کرنے سے ہی گروہ بندی کا خاتمہ ممکن ہے۔
  10. الف نظامی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے

    سچ کہا جائے تو اس ایڈٹ شدہ ویڈیو سے صرف دو چہرے ثابت ہوسکے ہیں نا کہ ہزار۔
  11. الف نظامی

    ونڈوز اور اینڈرائڈ میں اردو لکھنے کے لیے ایک نیا آن لائن سافٹ ویئر!

    خوش آمدید محمد علی ! کیا یہ سافٹ وئیر آپ نے تخلیق کیا ہے؟
  12. الف نظامی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے

    آپ نے ناموسِ رسالت کے حوالے یقینا تاریخ کا یک رُخا مطالعہ کیا ہوگا۔
  13. الف نظامی

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    ایک اور موقع پر حریم ادب میں حاضر ہوا تو یوسف ظفر رونق افروز تھے۔ مختلف مسائل تصوف پر گفتگو ہو رہی تھی۔ یوسف ظفر بات بات پر کشف المحجوب کا حوالہ دے رہے تھے اور مجھے یوں لگ رہا تھا کہ پوری کتاب ہی انہیں حفظ ہے۔ یوسف ظفر اور مسائل تصوف! عجب سا لگا۔ میری حیرت پر انہوں نے خود ہی گرہ کشائی کرتے ہوئے...
Top