نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے

    سب ایک جیسی سوچ کے حامل ہوں تو دنیا بے رنگ محسوس ہو۔
  2. الف نظامی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن پہنچ گئے

    تھوڑا وقت دیں اِن کو یہ بھی جئے ممتاز قادری کہیں گے علاوہ ازیں فیض آباد دھرنا میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکن بھی شریک ہوئے تھے۔ تحقیق کر لیجیے۔
  3. الف نظامی

    کیلے کا چھلکا

    بازگشت!
  4. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    خوش رہیں جناب۔ مقابلہ کرنا پسند نہیں۔ بس چند دنوں سے ذہنی رو اِس طرف مائل ہے۔ امید ہے جلد اِفاقہ ہوگا۔
  5. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    مجموعی تناظر میں دیکھنے سے کون انکار کر رہا ہے بھائی :) مجموعی وحدت کی ایک مثال یہ دیکھیے کہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر سب ایک ہیں۔ اگرچہ تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن نورِ وحدت ہر مسلمان کے دل میں روشن ہے اور قطع کرنے والی قینچی کے مقابلہ میں جوڑنے والی سوئی موجود ہے - غیروں کا تمام فلسفہ...
  6. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    بلیک اینڈ وائٹ کے علاوہ گرے ایریاز بھی ہوتے ہیں۔ کسی بھی چیز کو یکسر مسترد نہیں کیا جاتا۔ بات یہ ہے کہ منطق میں کسی بیان کے متعلق صرف صحیح یا غلط ہونے کے امکان سے ایک بائنری سوچ (بلیک اور وائٹ) فروغ پاتی ہے جب کہ زمینی حقیقتیں بلیک اور وائٹ کے درمیان کئی شیڈز رکھتی ہیں۔
  7. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    گویا طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے!
  8. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    سابق وزیر اعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے دہرے معیار کی بات کو عمران خان کیس کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یہ سودا پاکستان میں نہیں بک سکتا۔ سابق وزیر اعظم نے وطن واپسی پر بھرپور تحریک چلانے...
  9. الف نظامی

    مصحف مسقط ویب قرآن

    بہت خوب! مصحف کا جمالیاتی حسن دیدنی ہے۔
  10. الف نظامی

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    اندرسے یا امرسے
  11. الف نظامی

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    چاول تو کھیر کا لازمی جزو ہوتے ہیں۔
  12. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوہاٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جولائی 2018ء میں عام انتخابات ہوں گے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔
  13. الف نظامی

    دوستی

    یہ مکمل نہیں ہے۔
  14. الف نظامی

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    عسکری ہوں یا سیاست دان دونوں عوام کا چہرہ ہیں اور ملک کی عکاسی کرتے ہیں۔
  15. الف نظامی

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    دور کیوں جائیے ، حالیہ مثال لے لیجیے خواجہ آصف امریکہ میں بیان جاری کرتے ہیں کہ وی آر مور لبرل دِن پی ٹی آئی اور پھر اس کے بعد ملکی قوانین میں عوامی امنگوں کے مخالف ترمیم کی جاتی ہے جس کا سیر حاصل تذکرہ محفل میں ہو چکا ہے۔
  16. الف نظامی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    محفل کے احباب حل و عقد کو اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ بعد رکنِ محفل رجسٹر ہونے فورا بعد ہی بحث و مباحثہ والے تھریڈ میں تشریف لے آتے ہیں گویا محفل صرف اُسی ایک موضوع پر مشتمل ہو۔
Top