نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لیاقت باغ میں کون مرا؟

    بازگشت!
  2. الف نظامی

    بیانیہ کیسے بدلتا ہے ؛ کون بدلتا ہے ؛ کیوں بدلتا ہے؟

    کوئی اللہ کا بندہ اس کا ترجمہ کردیتا تو ہم لسانیات کے طالب علموں کو اردو میں ایک مثال ہاتھ آجاتی کہ بیانیہ کس طرح بدلتا ہے، کون بدلتا ہے اور کیوں بدلتا ہے۔ قطع نظراس کے کہ یہ شخص کون ہے؟ کس پارٹی کا ہے، ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ یہ شخص کیا کہہ رہاہے۔ (ادریس آزاد)
  3. الف نظامی

    زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں - محشر بدایونی

    زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں سلاموں اور درودوں کے آبشار میں ہوں مرا قیام و سفر ہے ہوائے رحمت میں کب اپنے ہوش میں، کب اپنے اختیار میں ہوں سبب بنے ہیں حضوری کامیری نعت کے حرف مجھے ہے فخر کہ میں بھی کسی شمار میں ہوں نہ اب شعورِ سوال اورنہ اب حواسِ طلب کرم کے بعد کرم ہی کے انتظار میں ہوں...
  4. الف نظامی

    زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں - تنویر پھول

    "زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں" خوشا کہ گنبد خضرا ہی کے جوار میں ہوں خدا کا شکر ہے ، میں اِن دنوں کہاں آیا ! کبھی قُبا میں ، کبھی اُن کی رہگزار میں ہوں بلایا مسجدِ آقا میں میرے خالق نے نظر ہے روضے پہ ، میں صحنِ سایہ دار میں ہوں کہا خدا نے ، وہ رحمت ہیں عالموں کے لئے میں اُن کے لطف کے ،...
  5. الف نظامی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    قرآن میں دو مختلف سورتوں میں ایک ہی آیت بیان کی گئی ہے۔ سورہ تحریم آیت نمبر 9 سورہ التوبہ آیت نمبر 73 يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنَافِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ اس کا ترجمہ و تفسیر پڑھ لیجیے۔
  6. الف نظامی

    جب جب دل ذاتِ احد کی یاد کرئے گا ، مطمئن رہے گا۔

    جب جب دل ذاتِ احد کی یاد کرئے گا ، مطمئن رہے گا۔
  7. الف نظامی

    فاذا عزمت فتوکل علی اللہ --- خط ثلث

    خطاط muhammed yaman turki ہیں۔
  8. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا یہ کہنا درست ہوگا کہ پہلے مصرع میں وصف کا تعلق صرف "حسنِ تو" سے اور دردِ من علیحدہ ہے اور لفظ "وصف" سے غیر متعلق و منسلک ہے؟
  9. الف نظامی

    آج کی دلچسپ خبر!

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے "کلک ای سی پی" ایپ متعارف۔ الیکشن کے نتائج و متعلقہ معلومات تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔
  10. الف نظامی

    جس کو ہو عزت عزیز کوچہ ء عشق میں جائے کیوں؟

    جس کو ہو عزت عزیز کوچہ ء عشق میں جائے کیوں؟
  11. الف نظامی

    چند خوبصورت آیات

    متعلقہ:- فاذا عزمت فتوکل علی اللہ --- خط ثلث عزم اور توکّل
  12. الف نظامی

    فارسی شاعری ازاں روزیکہ در قلبم فتادی

    ازاں روزیکہ در قلبم فتادی مرا دانم دو عالم مفت دادی جس دن سے تو میرے دل میں داخل ہوگیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ گویا تو نے دونوں جہاں مجھے مفت عطا کیے ہیں بگویم مرحبا من اے غمِ دوست کہ دانم من بہ قلبِ من تو شادی اے غمِ دوست میں تجھے مرحبا کہتا ہوں کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ تو میرے دل میں خوش ہے...
  13. الف نظامی

    اور اس سے یہ تو ثابت نہیں ہوا کہ شریعت معاشرہ کے متعلق کچھ نہیں بتاتی؟ الا یہ کہ آپ سیکولر فہم...

    اور اس سے یہ تو ثابت نہیں ہوا کہ شریعت معاشرہ کے متعلق کچھ نہیں بتاتی؟ الا یہ کہ آپ سیکولر فہم کا عقیدہ رکھتے ہوں جس میں مذہب کو سیاست اور معاشرہ دونوں سے کوئی تعلق نہیں۔
  14. الف نظامی

    شریعت کی بنیاد یا شریعت کی ساخت ؟ شریعت کی بنیاد قرآن و سنت ہے۔

    شریعت کی بنیاد یا شریعت کی ساخت ؟ شریعت کی بنیاد قرآن و سنت ہے۔
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری شوقِ دیدار فزوں شد بسرِ بام بیا

    شوقِ دیدار فزوں شد بسرِ بام بیا اے دلآرام دلآرام دلآرام بیا چوں تو باشی کہ بنامے تو چنین مشہوری اے نکونام نکونام نکونام بیا نیست از رنج رہیدن بہ جہاں ہیچ سبب دفعِ ہر رنج بیا قاطعِ آلام بیا عشق دام است برائے تو حکیمے گفت است اے ہما وصف دریں دام دریں دام بیا اندکے عمر بدادند و بفریاد گذشت...
Top