’پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر‘ ایک قومی منصوبہ
یہ پاکستان کا بین الاقوامی طرز کا پہلامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ ہوگاجہاں نہ صرف ہیپاٹائٹس ،جگر و گردے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج ہوگا بلکہ جدید طریقوں سے جگروگردے کی پیوندکاری بھی ہوگی
یہ ادارہ بغیر کسی نجی و بین الاقوامی فنڈنگ کے...