کیا آپ آج کی تاریخ میں رسولِ اکرم کی رسالت کے قائل ہیں یا نہیں؟
----
رسالت صفت ہے اور رسول موصوف۔
اب یہ کہنا کہ رسالت تو موجود ہے مگر رسول نہیں ہیں۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہوئی۔
کہیں آپ نے چراغ کے بغیر روشنی نہیں دیکھی ہوگی اور نہ کبھی آپ نے یہ دیکھا ہوگا کہ روشنی ہو اور چاند نہ ہو ، سورج نہ ہو اور...