نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    کاغذی کرنسی ایک چیز ہے، اور کاغذی کرنسی کو کسی basis کے بغیر جاری کرنا اور چیز ہے۔ اگر وہ ذریعہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں ہے،لیکن جب وہ خود money creation کا ذریعہ بن جائے تب اُس سے خرابی پیدا ہوتی ہے اسی بات کو کرپٹو کرنسی پر قیاس کر لیجیے۔
  2. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ہم بر وقت انتخابات اور آئین کے مطابق تبدیلی کے حامی ہیں (نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم)
  3. الف نظامی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    اس کا تعلق معاشرے کے مجموعی مزاج سے ہے
  4. الف نظامی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    مثبت تبدیلی ، ملکی نظام کی بہتری سے بھی منسلک ہوتی ہے۔
  5. الف نظامی

    املا شناسی

    آج روزنامہ ایکسپریس میں یہ اشتہار چھپا ہے ، ملاحظہ کیجیے متعلقہ: املا شناسی
  6. الف نظامی

    ما شاء اللہ۔ ملاقات کا احوال ضرور لکھیے۔

    ما شاء اللہ۔ ملاقات کا احوال ضرور لکھیے۔
  7. الف نظامی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    درست ہے۔ متعلقہ: معاشرے کا مجموعی مزاج
  8. الف نظامی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    تبدیلی "چکا چوند" کو کہتے ہیں؟ آپ کس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں پہلے اُس کو تو ڈیفائن کریں۔ تبدیلی مثبت بھی ہوسکتی ہے اور منفی بھی۔ مثبت تبدیلی کیسے آتی ہے: یہ مثبت عمل کی تکرار سے جنم لیتی ہے۔
  9. الف نظامی

    جئے وحدت !

    ہمیں فرقہ واریت کو چھوڑ کر ملی یکجہتی ، قومیت پرستی سے الگ ہو کر اتحادِ امت اور ذات پات کی تفریق کے نظام سے دستبردار ہو کر مساوات کی خواہش پیدا کرنی چاہیے تا کہ معاشرے میں امن قائم ہو سکے۔ (سلطان احمد علی)
  10. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے پر 60روز کے اندر انتخابات ہوجائیں گے، حکومت 4جون کو اپنی مدت پوری کرے گی اور انتخابات وقت پر ہوں گے۔
  11. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شہزادی زیب النساء کا کہا ہوا شعر ہے جو ایک اعلی خطاط بھی تھیں۔ متعلقہ:
  12. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ شد زبانِ تمنا خموش آہنگ است نگاہ نامہ ء سائل بس است سوئے کریم (بیدل) اگر تمنا اور حاجت مندی کی زبان آہنگِ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے تو کیا ہوا؟ سائل کا کریم کی طرف نگاہ کا پیام ہی کافی ہے۔ یہاں سائل کی نگاہ کو پیام سے تعبیر کیا گیا ہے اور اس میں حسن یہ ہے کہ گویا سائل نے کریم کو صرف دیکھا...
  13. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بگذر زِ غنا تا نشوی دشمنِ احباب اول سبقِ حاصلِ زر ترکِ سلام است (بیدل) ترجمہ: تو دولت مندی کو چھوڑ دے ، تا کہ دوستوں کا دشمن نہ بن جائے ، کیوں کہ حصولِ زر کا پہلا سبق احباب سے سلام کا انقطاع ہوتا ہے (ترجمہ از سید نصیر الدین نصیر)
  14. الف نظامی

    کبھی اے سپاہِ شکستگاں کوئی اہتمامِ ملال کر ۔ عزم بہزاد

    یہ دیارِ اہلِ نفاق ہے یہاں احتیاط سے کام لے نہ کسی کو کوئی جواب دے ، نہ کسی سے کوئی سوال کر
  15. الف نظامی

    بابا بلھے شاہ ڈھولا آدمی بن آیا ۔ بلھے شاہ

    سچ آکھاں تے بھانبڑ مچدا اے
  16. الف نظامی

    ہفتۂ شعر و ادب - خطاط شفیق الزماں از انور انصاری (تصویری عکس)

    یہ مضمون تحریری شکل میں موجود ہے
  17. الف نظامی

    اسکین دستیاب محیطِ ادب : کلامِ بیدل کی اردو تشریح از سید نصیر الدین نصیر

    محیطِ ادب میرزا عبد القادر بیدل رحمۃ اللہ علیہ کے ان منتخب اشعار کی تشریحات کا مجموعہ ہے جو پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی نے اپنے رسالہ "طلوعِ مہر" میں جہانِ بیدل کے عنوان سے قسط وار شائع کی تھیں۔ نصیرِ ملت ہفت زبان شاعر ہونے کے علاوہ محقق ، ادیب اور بہترین نثار تھے۔ اس طرح نصیرِ ملت نے اپنی...
  18. الف نظامی

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    آرکائیو ڈاٹ آرگ کی وساطت سے کلیاتِ بیدل کا نسخہ ملا ہے جو خطِ نسخ میں ٹائپ کردہ ہے کلیاتِ بیدل حصہ اول کلیات بیدل حصہ دوم کلیاتِ بیدل حصہ سوم
  19. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ڈاکٹر عبد الغنی کی اس کتاب کا فارسی ترجمہ دیکھیے احوال و آثار میرزا عبد القادر بیدل تالیف دکتور عبد الغنی ترجمہ میر محمد آصف انصاری
Top