دراصل زیادہ تر محفلین کسی بھی تھریڈ میں ایک دوسرے سے باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں (یہ محفل کے دوستانہ ماحول کی علامت ہے)۔
مزید دراصل کئی ایک بار کچھ لوگوں نے خواتین کے نام سے آئی ڈی بنا کر کچھ لوگوں کے جذبات کا استحصال کیا جس کے باعث دودھ کے جلے چھاج کو بھی پھونک پھونک کر پینے لگے۔ انہی پچھلے...