یہ ہم نے خود بنائے ہیں ۔
اور زوجہء محترمہ نے سر پر کھڑے ہو کر جرح و تعدیل کی ذمہ داری ادا کی ۔ تو اگر اس (تصویر) میں آپ کو کوئی خوبی نظر آئے تو وہ مذکورہ محترمہ کی وجہ سے ہے اور اگر کوئی خامی نظر آئے تو اُسے ہماری طرف منسوب کیا جائے کہ ہم نے عرصہء دراز کے بعد باورچی خانے کی شکل بطور عامل اس...