دراصل بات یہ ہے کہ طلبہ اساتذہ سے اکثر متاثر ہوتے ہیں اور دانستہ اور نا دانستہ اُن کی پیروی کو پسند کرتے ہیں۔
اب اگر سائنس وغیرہ پڑھاتے ہوئے ٹیچر کہے کہ میرا نظریہ ارتقاء پر ایمان نہیں ہے تو اس سے صرف ایک ہی نظریے کی نفی ہوگی ۔
لیکن اگر کوئی شخص اسلامیات پڑھاتے ہوئے یہ کہے کہ جناب یہ خدا اور...