زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
وہی اطوار ہیں دنیا ترے اُس شوخ کے سے ۔۔۔ وہی پھولوں سا بدن ہے وہی ڈستی خوشبو
وہی اطوار ہیں دنیا ترے اُس شوخ کے سے ۔۔۔ وہی پھولوں سا بدن ہے وہی ڈستی خوشبو
محمداحمد
کیفیت نامہ
فروری 19، 2019
مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے
یعنی ہم آپ کے زمرہ میں آ کر غلطیاں کریں؟ :eek: :D:p
محمداحمد
Post #22
فروری 18، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں
زندگی کے کئی حسین پہلو نذرِ ذہنِ جدید ہو گئے ہیں۔
محمداحمد
Post #31
فروری 18، 2019
فورم:
مطالعہ کتب
کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں
ہمیں تو فون کی اسپیس بھی بچانی ہوتی ہے نا۔ :)
محمداحمد
Post #30
فروری 18، 2019
فورم:
مطالعہ کتب
غزل ۔۔۔ اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر ۔۔۔ محمد احمدؔ
بہت شکریہ جناب احمد صاحب!
محمداحمد
Post #32
فروری 18، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟
پھر یہ کہ عنوان میں دسترس کی بات ہے اور رائے شماری میں صرف بولنے کی۔ :) اب ہم سے عجمی کہاں کلک کریں۔ :)
محمداحمد
Post #53
فروری 18، 2019
فورم:
گپ شپ
آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟
:eek: یعنی یہ بھی کوئی گیت ہے؟
محمداحمد
Post #52
فروری 18، 2019
فورم:
گپ شپ
آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟
مادری زبان : اردو انگریزی: گزارے لائق سندھی اور پنجابی :کافی حد تک سمجھ لیتا ہوں۔ عربی : پڑھ لیتا ہوں ۔ :)
محمداحمد
Post #49
فروری 18، 2019
فورم:
گپ شپ
مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے
احمد وصال صاحب، تابش بھائی نے تدوین کر دی ہے۔ مزید یہ کہ جب آپ پوسٹ کےساتھ ٹیگز لگائیں تو اردو والے کامے کے بجائے انگریزی والے کامے لگائیے۔ اس سے آپ کا ہر ٹیگ انفرادی تصور ہوگا۔
محمداحمد
Post #18
فروری 18، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تھام کر دستِ صبا خوابِ عدم ہوتی ہے ۔۔۔ گُلفروشوں کے بدن میں نہیں بستی خوشبو
تھام کر دستِ صبا خوابِ عدم ہوتی ہے ۔۔۔ گُلفروشوں کے بدن میں نہیں بستی خوشبو
محمداحمد
کیفیت نامہ
فروری 18، 2019
مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے
محمداحمد
Post #17
فروری 18، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں ۔۔۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔۔ اقبال
کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں ۔۔۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔۔ اقبال
محمداحمد
کیفیت نامہ
فروری 16، 2019
ڈپریشن کی 7 غیر معمولی علامات
اگر کوئی ماہرِ نفسیات یہاں موجود ہے تو وہ بتائے کہ ایک عام آدمی ڈپریشن کے مریضوں کی کیا مدد کر سکتا ہے؟
محمداحمد
Post #3
فروری 15، 2019
فورم:
آپ کے کالم
زباں سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل ۔۔۔۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ اقبالؒ
زباں سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل ۔۔۔۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ اقبالؒ
محمداحمد
کیفیت نامہ
فروری 15، 2019
غزل ۔۔۔ اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر ۔۔۔ محمد احمدؔ
نہیں! فلک بھائی کی۔ :)
محمداحمد
Post #30
فروری 15، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے
بہت خوب! کیا کہنے! بہت خوب! یعنی ہمارا اور آپ کا تخلص ایک ہی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #7
فروری 15، 2019
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی
آج یہ کام پی ٹی آئی والے کر سکتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #3
فروری 14، 2019
فورم:
آج کی خبر
حکومت کا سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
یا حیرت! یعنی آدھی محفل نفرتیں پھیلا رہی ہے؟ :eek:
محمداحمد
Post #4
فروری 13، 2019
فورم:
آج کی خبر
حکومت کا سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
اور پروپیگنڈہ کرنے والوں کے لئے کیا پیکیج لائی ہے حکومت؟
محمداحمد
Post #2
فروری 13، 2019
فورم:
آج کی خبر
کیا یہ بے وفائی ہے؟
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی اور پھر رائے بھی مانگی۔ :):p
محمداحمد
Post #108
فروری 13، 2019
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top