یہ ٹرولز عدنان سمیع کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟
یہ جانتے ہوئے کہ ہندوستان انتہا پسندوں سے بھرا ہوا ہے ایسے میں آپ کا مذاق اُس غریب کی جان بھی لے سکتا ہے۔
یہ تو صرف انڈین میڈیا فیس سیونگ کے لئے کر رہا ہے کہ اُن کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ لیکن درونِ خانہ اُن کے ساتھ کیا معاملات ہوتے ہیں یہ ایک مختلف معاملہ ہے۔
دراصل ہندوستانی میڈیا ہی جنگ کو ہوا دے رہا ہے اور اس کام کا اُنہیں تجربہ بھی بہت ہے اور غالباً ُاُنیں اس کام کی اُجرت بھی اچھی...
میں سوچتا ہوں کہ بے چارے ابھی نندن کا کیا حال ہوگا۔
کیسے ایک شخص کو سیاست نے جنگ کی بھٹی میں جھونک دیا؟فتح و شکست سے درکنار وہ بے چارہ جیسے تیسے معرکہ میں تو بچ گیا۔ خوش قسمتی سے دشمنوں سے بھی اُسے سلامتی مل گئی۔
لیکن اُس کے ہم وطن اُس کے بارے میں کیا سوچیں گے؟ کیا اُسے ناکام سپاہی نہیں...