“بھارتی جارحیت پر سیخ پا ہوتے ہوئے مت بھولیں کہ پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلم " گلی بوائے" اور بھارتی پنجابی فلم " کالا شاہ کالا" کے آج بھی چار چار شوز اپنے مقرر کردہ وقت پر ہونگے۔” انصار عباسی
بہت فرق ہے۔
امریکہ ساری دنیا پر کنٹرول چاہتا ہے اور ہم صرف اپنے موجودہ وطن کا دفاع! جنگ بالخصوص سرد جنگ میں کیا کیا ہوتا ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ سو یہ تنگ آمد بجنگ آمد والی بات ہے، اسے سمجھیے۔