[مبارکباد ]ماموں کے بیٹے کامران کی رہائی مبارک ہو

محمداحمد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2019

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مبارک ہو جناب۔ یہ سب سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم کی کرامات ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اس میں سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم کا اتنا قصور نہیں ہے جتنا ہمارے ہاں رائج اخلاقیات سے عاری سوشل میڈیا مارکیٹنگ (یا پروپیگنڈہ) کا ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,672
    ارے بھائی اب جانے بھی دیں۔ یہ لفافے حال ہی میں بیروزگار ہو کر 70 ڈشوں سے چائے پانی پر آ گئے ہیں۔ ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں :)
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ویڈیو مزاحیہ ضرور ہے لیکن کس رخ سے غیر سیاسی ہے؟
     
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,574
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اب صحافی حضرات سٹیج ڈرامے نہ کرنے لگیں کہیں۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔

    اگر کوئی سیاسی ویڈیوز کا زمرہ ہے تو اسے وہاں منتقل کر دیا جائے۔
     
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سیاسی حضرات صرف ڈرامے اسٹیج کرتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,672
    نہلہ پہ دہلہ
     
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,672
    آج ان لفافیوں نے نیا ویڈیو کلپ ریلیز کیا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 25, 2019
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ کے خیال میں یہ مناسب لفظ ہے؟
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,672
    ٹوٹا یا ٹوٹہ انگریزی میں ویڈیو کلپ کو کہتے ہیں۔ اس میں کوئی قابل اعتراض بات ہے تو ہٹا دیتا ہوں۔
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,819
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کبھی اردو میں اس لفظ کے مستعمل معنی چیک کئے؟

    کیا پاکستانی اردو دو تین دہائیوں میں اتنی بدل گئی ہے کہ اب “ٹوٹہ” اور “پنگا” عام الفاظ بن گئے ہیں؟
     
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,672
    جی عام ہیں۔ اب آپ نے اعتراض کیاہے تو اسے تبدیل کرکے انگریزی والا ویڈیو کلپ کر دیا ہے۔
     
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    تُسی وی اسی ای او۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    لگتا ہے وہاں کا کونٹریکٹ بھی فرحان ورک کو مل گیا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    موسی خان کا تبصرہ لاجواب ہے۔ :):D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر