بالکل!
حکومت اگر سبسڈی دیتی ہے تو اچھی بات ہے۔
لیکن اس قدر قرضوں میں ڈوبی حکومت کی طرف سے سبسڈی دینا اچھا نہیں لگتا ! حج تو صرف صاحب استطاعت پر فرض ہے۔
یہی تو جمہوریت کی برائی ہے ۔
ورنہ جب لکھا جاتا ہے کہ حاکمِ اعلیٰ اللہ رب العزت کی ذات ہے تو پھر حکم بھی اُسی کا چلنا چاہیے۔
ورنہ یہ ڈھکوسلے بازیاں قانون کی کتابوں سے ختم ہونی چاہیے۔
ویسے ہم اس لڑی میں اس لئے آئے تھے کہ اب تک منظوم ترجمہ نہیں تو نثری ترجمہ تو ضرور ہو گیا ہوگا۔
لیکن افسوس!
خیر ہم بھی بغیر سمجھے داد نہیں دینے والے۔ :)