سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں خطرناک جنگلی بلی پکڑی گئی
ٹنڈو محمد خان کے گاؤں بجر خان ٹالپور سے اس خطرناک جنگلی بلی کو پکڑا گیا ہے، جو رات کے اندھیرے میں مویشیوں اور پالتو پرندوں کا شکار کرتی تھی۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی جنگلی بلی چیتے سے مشابہت رکھتی ہے۔بلی کو پکڑنے کے لیے...