بلوچستان چونکہ وسیع و عریض رقبے پر مشتمل ہے اس لئے موجودہ جدید دور میں بھی خبروں کے حصول اور متعلقہ حکام سے تصدیق میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ کل بھی ہوا جب بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل سے اطلاع ملی کہ ایرانی فورسز کے گیارہ اہلکار کو پاکستانی حدود میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پہلے...