بھئی ایسی کوئی بات نہیں
کوئی بھی ممبر کچھ دن کے لئے غائب ہوتا ہے تو ان کے بارے میں سب کو تشویش رہتی ہے
شکریہ ۔ اپ آتی رہا کریں نا
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں ، گھر میںبھی سب ٹھیک ہے ۔ جاب بھی اچھی چل رہی ہے ۔
جی یہان بھی زلزلہ آیا تھا ۔ زلزلہ جب آیا میں دفتر میں فارغ بیٹھا ٹی وی دیکھ...