ایک گرلز سکول پر ، تین فی میل ٹیچرز زخمی ہوئیں اور ایک شہر کے وسط میں قائم سیکورٹی چیک پوسٹپر ۔ ایک اہلکار اور دو بچوں سمیت چودہ زخمی ہوئے ۔
باقی سب خیریت
یہ خود کہتی ہے کہ مجھے نانی اماں کہہ کر بلایا کرو اب نانی اماں جوان تو نہیں ہونگی ناں :grin:
،صرف آج دو دھماکے ہوئے ہیں ان حالات میں گھر پر کیسے بیٹھا جاسکتا ہے