پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کی قرارداد
1۔ آل پارٹیز کانفرنس سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کی مذموم حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
2۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشت گردی کا بدترین واقعہ ہے جس میں ن لیگ کی قیادت نوازشریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ...
کمانڈو کا نام فہرست میں شامل کردیا ہے۔ چند سیاست دانوں کے آفیشل پیچز کا صحیح علم نہیں عمومی طور پر زیادہ لائکس رکھنے والے صفحے کو آفیشنل سمجھ کر شامل کیا ہے۔ اور ویریفائیڈ پیچز ہوتے ہیں ان کے نام کے ساتھ نیلا ٹِک ہوتا ہے ، اِس صورت میں یہ پریشانی نہیں ہوتی۔
2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے
عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف
طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک
پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل...
اے نورِ خدا دہر کی تاریک گُپھا میں
ہم تِیرہ نصیبوں کو تری ذات بہت ہے
ہم کو نہیں منظور کہ کچھ اور بھی چاہیں
اک چشمِ کرم قبلہ ء حاجات بہت ہے
یہ تیرے تعلق تیرے شجرے کا ثمر ہے
اس دور میں بھی عزتِ سادات بہت ہے
میں سوچ رہا ہوں کہ حضورِ شہ شاہاں ﷺ
کیا میرے ان اشعار کی سوغات بہت ہے
آنکھوں نے ابھی...
سیدِ ہُجویر نعت کونسل طرحی نعتیہ مشاعرہ
6 جنوری 2005 بمقام ناصر باغ لاہور
شوکت ہاشمی کے ایک مجموعہ نعت "بہارِ طیب و طاہر" سے درج ذیل مصرع ، طرح کے لیے دیا گیا تھا:
"قرارِ زندگانی لطفِ پیغمبر ﷺسے ملتا ہے"
شوکت ہاشمی
وہی شاداب رکھتے ہیں وہی سیراب رکھتے ہیں
قرارِ زندگانی لطفِ پیغمبر سے ملتا...
پھر دیارِ پاک کا اے کاش منظر دیکھتے
پھر رسولُ اللہ کا دربارِ انور دیکھتے
بڑھ کے ہو جاتی نگاہِ شوق مصروفِ طواف
دور سے جب گنبدِ خضرا کا منظر دیکھتے
شوق میں کوہِ اُحد پر پھر پہنچتے ایک بار
اور خود اپنا بلندی پر مقدر دیکھتے
آ کے فرطِ شوق میں بابِ مجیدی کے قریب
پھر سحر کا وہ نظر افروز منظر دیکھتے...
پاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس آج مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگی، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہونیوالی APC میں پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، پی ایس پی، جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ، جمعیت علمائے اسلام (س) سنی اتحاد کونسل،...