ہر گز نہیں! بلکہ میں اُن کے پیغام سے متفق ہوں
لیکن اس لڑی میں موجود میرے مراسلوں کا مقصد صرف اور صرف تصویر کا دوسرا چہرہ سامنے لانا ہے تا کہ ہمیں علم ہو جائے کہ غیرمسلموں کا مسلمانوں سے رویہ کیسا ہے اور یک طرفہ ٹریفک چلا کر مسلمانوں کو نِکو نہ بنایا جائے۔
امید ہے کہ اِس طرح پڑھنے والے کو متوازن...