امریکہ میں چودہ سالہ مسلمان لڑکی پر ساتھی طالبات کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی، والدین نے انصاف مانگ لیا۔
عدم برداشت نسلی امتیاز یا اسلام دشمنی ، امریکی ریاست فلوریڈا کے ویسٹ بوکا ہائی اسکول میں زیر تعلیم چودہ سالہ لڑکی اپنے ہی اسکول کی تین طالبات کے تشدد کا نشانہ بن گئی جبکہ دوسرے طلبا واقعے سے...