جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو پارٹی ٹکٹ دینا موروثیت کی بدترین مثال ہے
لیکن !!
جہانگیر ترین ارب پتی کے علاوہ ایسا کون سا امیدوار ہے جو بمشکل 3 ماہ باقی رہنے والی اسمبلی کے الیکشن کے لئے 3 یا 4 کروڑ روپے خرچ کرنے والا جوا کھیل سکتا ہے ؟
جناب موروثیت اس طرح ختم نہیں ہوگی کہ آپ میرٹ پر ٹکٹ دو ،...