نتائج تلاش

  1. نایاب

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    محترم ساجد بھائی کاپی پیسٹروں سے خصوصا تصویری کاپی پیسٹروں کی پوسٹس کو نظر انداز کرنا ہی بہتر عمل ہے ۔ اکثر انہیں علم ہی نہیں ہوتا کہ کس آیت کس حدیث کا کونسا مقام ہے ۔۔۔۔ بس صم بکم کاپی پیسٹ زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں ہدایت سے نوازے کہ ہم آیات قرانی اور احادیث سے فلاح حاصل کر سکیں ۔ ناکہ...
  2. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    ہنستے مسکراتے رہیں سدا محترم بھائی ۔۔۔۔۔ آمین
  3. نایاب

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری داتا فارسی زبان میں سخی کو کہتے ہیں اور گنج بخش کا معنی بھی اس کے قریب ہی ہے یعنی خزانہ دینے والا لہٰذا سخی کا لفظ ایک عام آدمی پر اطلاق کرنے میں بھی کوئی شرعی و عقلی قباحت نہیں۔ چہ جائے کہ...
  4. نایاب

    تعارف منور علی

    محترم منور علی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  5. نایاب

    اس پرچم کے سائے تلے

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔ باتوں میں وفا کے قلعے بناتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔اور عمل کی دنیا میں لوٹ کھاتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔ سچ کہا محترم ساجد بھائی یہ دھاگہ نفرت بھری سوچ پر مشتمل نہیں تھا ۔ سو رینگ رینگ کیوں نہ چلتا ۔
  6. نایاب

    سانحہ میرعلی

    بلا شک وہ سچی ذات بہترین انصاف کرنے والی ہے ۔ اور حساب کے دن تمام ظالم اپنے اپنے ظالم ساتھیوں کے ہمراہ اپنے کیئے کی سزا پائیں گے ۔ بلاشک کسی پر ذرہ برابر ظلم نہ ہو گا ۔ سب کا حساب کھلے طور بے باق ہوگا ۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ یہ حقیقت کس سے مخفی ہے کہ مسلمان کبھی دہشت گرد نہیں ہو سکتا ۔ اور دہشت گرد...
  7. نایاب

    ایک خوبصورت اقتباس

    بہت خوب شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں خُدا کی تلاش ۔۔۔ مخمور سید
  8. نایاب

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DB%8C%D8%A7%DA%BA.53000/

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DB%8C%D8%A7%DA%BA.53000/
  9. نایاب

    لبیک یا حسین علیہ السلام

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    سانحہ میرعلی

    پاک فوج کے خلاف یکطرفہ پروپیگنڈہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں جو قبائلی مزدوری کر رہے ہیں وہ یہی بتاتے ہیں کہ ازبک چیچن اور دیگر غیر ملکی دہشت گرد یہاں اپنے مضبوط ٹھکانے بنا چکے ہیں ۔ اور عام آبادی کو اپنے بچاؤ کا شیلڑ بنا رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے مزید سوال کیا کہ جناب حکومت کہتی ہے کہ ان علاقوں میں...
  11. نایاب

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    محترم کاشفی بھائی دلی دعاؤں بھری مبارکباد
  12. نایاب

    کچے کیلے کے پکوڑے

    بہت مزےدار شراکت بہت دعائیں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اک فیملی کے ہاں کیلے کے پکوڑے اور چپس کھانے کا اتفاق ہوتا ہے ۔ گرم گرم کھانے کا لطف آتا ہے ۔
  13. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محترم عبدالودود بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  14. نایاب

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    یہ وضاحت کس لیئے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کچھ دال میں کالا دکھنے کا اندیشہ ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  15. نایاب

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    محترم بھائی یہ بذات خود " رزاق " نہیں بلکہ " نوید رزاق " ہیں ۔ یعنی رزاق کا پتہ و خبر و خوش خبری دینے والے بٹ صاحب
  16. نایاب

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    محترم نوید رزاق بٹ صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  17. نایاب

    اسلام کا قلعہ کیوں ہے؟

    کیا ہمارا ملک اسلام کا قلعہ ہے؟ آپ میں سے کچھ نے شعبہ تعمیرات میں تعلیم حاصل کی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ عمارتیں اور بستیاں کیسے بنائی جاتی ہیں؟ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ قلعہ وہاں بنایا جاتا ہے جہاں دشمنوں کی مسلسل یلغار کا خطرہ ہو۔ اونچی فصیلوں اور بھاری دروازوں کی ضرورت وہاں پڑتی ہے جہاں پر شک ہوتا...
  18. نایاب

    عجیب دکھ ہیں ۔۔ از ناعمہ عزیز

    حساسیت سے بھرپور نظم ہے ۔۔۔۔ دکھی کر دیتی ہے قاری کو ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    ذمہ داران حکومت اگر درست ہو جائیں ۔۔ تو ایسی ہدایات یوں جاری کرنے کی نوبت ہی نہ آئے ۔۔ سب دھندے کی بات ہے بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چور کو کہا بےفکر چوری کو ۔۔ میرا حصہ مجھے پہنچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاضی کو کہا تو پکڑتا کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top