بہت شکریہ بہت دعائیں محترم اصلاحی بھائی
کیا خوب سیر کروائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
استاد محترم آسی بھائی نے بہت توجہ کے ساتھ آپ کی تحریر پر رائے دی ہے ۔۔۔۔ان کے تحریر کردہ نکات کو رہنما بنا لیں ۔
آپ کی تحریر میں پنڈت صاحب کا ذکر اک بہت پیارے دوست کی یاد تازہ کر گیا ۔
پنڈت رمیش سہائے جنہیں ہم سب ہی رمیش...