نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف میری حاضری

    محترم سید ذوالفقار علی نقوی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کے بارے جان کر اور اپنے درمیان پا کر بہت خوشی محسوس ہوئی ۔۔۔۔
  2. نایاب

    اردو

    محترم ماہی بٹیا سادہ سے حرفوں سے بنی اتنی خوبصوت تحریر میں شراکت دینے پر بہت شکریہ بہت دعائیں آپ کی مندرجہ بالا تحریر سے کچھ سوال ابھرے ۔ استاد محترم محمد یعقوب آسی بھائی اورمحترم فاتح بھائی کے تبصروں سے ان کے جوابات کسی حد تک مل گئے ۔ اگر آپ مزید وہ سوال جو کہ اس موضوع سے منسلک اور فاتح بھائی...
  3. نایاب

    کوئی مانے نہ مانے امت اخبار زبردست

    لگے رہو منا بھائی شاید کہ تفرقے و انتشار کی آگ ہی سے اسلام پکا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاء اللہ سچی ذات پاک نظربد سے محفوظ رکھے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں سے نوازتے نصیب اچھے فرمائے آمین جانے یہ بیٹیاں کیوں اتنی جلدی بڑی ہو جاتی ہیں ۔ ؟
  5. نایاب

    مخدوم

    انتظامیہ اردو محفل سے مودبانہ التماس ہے کہ محترم زیک بھائی کو "درجہ مخدوم " سے نوازا جائے ۔۔۔۔ جو کہ بلاشک ان کا حق ہے ۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    تعارف سلام عليكم :)

    محترمہ آزادی بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  7. نایاب

    مبارکباد فن لینڈ کو یومِ آزادی مبارک

    فن لینڈ کی آزادی کے چھیانوے سال مکمل ہونے پر دلی مبارک باد
  8. نایاب

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    پاکستان میں کتاب کے مستقبل بارے دعوت فکر دیتی اک بہترین شراکت
  9. نایاب

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بلاشک اک ایسا سچا حقیقی انسان سفر آخرت پر روانہ ہوگیا ۔ جو کہ بلاشبہ اپنی ذات میں انسانیت کی اک مثال تھا ۔ کالے و گورے کی تفریق مٹانے کی کوشش میں زندگی صرف کر دی ۔ اور کامیاب و کامران ٹھہرا ۔۔۔۔ سلام ٹو " مادیبا " حق تعالی انسانیت کے اس سفیر کے ساتھ آسانی بھرا...
  10. نایاب

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. نایاب

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    حق مغفرت فرمائے آمین دیر تو ہوئی ہم سے مگر امر الہی کچھ ایسا ہی تھا دوستو سو راضی بالرضا ہی رہنا واجب
  12. نایاب

    نفس

    بٹیا رانی بہت دعائیں دو تین بار پڑھا ۔ اور یہی احساس ہوا کہ سوچ کے پرندے نے خیال کی وادیوں میں اڑان تو خوب بھری ۔ مگر "نفس" نے اظہار کے جال میں پھانس لیا ۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرواز تھم گئی ۔ بلا شبہ اچھا لکھا آپ نے مگر جانے کیوں کہین کچھ کمی سی لگی ۔
  13. نایاب

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    انا للہ و انا الیہ راجعون https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=543597045736659&id=155298561233178
  14. نایاب

    نظم: مثال عشق

    سگریٹ بطور مثال عشق ۔۔ بہت خوب سگریٹ کی طرح ہی عاشق پل پل سلگتا ہے ۔ دل دھکتا ہے ۔ اور فنا کی جانب سفر جاری رہتا ہے ۔ جیسے سگریٹ انسان کو پیتا ہے ویسے ہی عشق عاشق کو پیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    ھو الشافی ھو الکافی و اذا مرضت فھو یشفین یا سمیع العلیم الحکیم بٹیا رانی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما آمین
  16. نایاب

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    ماشاء اللہ بہت پیاری تصاویر ہیں اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین کائنات بٹیا بہت حساس بہت ذمہ دار دکھتی ہے ۔ اللہ پاک نصیب اچھا فرمائیں آمین
  17. نایاب

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے بہت خوب سر سبز و شاداب شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ اب اس کا کیا محل کہ ۔۔۔۔۔۔۔؟ ہزار راہیں مڑ کر دیکھا کہیں سے کوئی صدا نہ آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top