توہین قران پر چلی گفتگو میں بزعم خود ثقہ مسلمانوں کی خواتین سے گفتگو نے تحریر و تقریر کے غازیوں کی قلعی ہی کھول دی ۔
شیعت بریلویت دیوبندیت یا کسی بھی مسلک و مذہب پر اگر کسی مہربان نے گفتگو کرنی ہے ۔ کسی پر کفر و جہل کا فتوی لگانا ہے ۔
تو فیس بک پر محترم رفیع رضا صاحب کے تخلیقی فورم پر تشریف لے...