کیا زمانہ یاد دلا رہے ہیں محترم زیک بھائی
ہاکی کرکٹ سائیکلنگ سے 1980 تک جنون کی حد تک لگاؤ رہا ۔
محلے کی سطح پر ہاکی اور کرکٹ ٹیم بھی بنائی ۔ فیصل آباد ۔ گوجرانوالہ ۔ جہلم تک جا کر ٹورنامنٹس کھیلے ۔
سائیکلنگ کے جنون کی حد یہ رہی کہ دوستوں کے ساتھ گوجرانوالہ ۔ شیخوپورہ ۔ نارنگ منڈی ۔ تک سائیکل...