نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایم ایم اے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ اور پاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش جاری

    تحریک انصاف کے پیپلز پارٹی سمیت مذہبی جماعتوں کے ساتھ رابطے چل رہے ہیں۔
  2. الف نظامی

    وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا

    28 جنوری 2018 وفاقی وزیر داخلہ، پلاننگ، ڈیولپمنٹ و ریفارمز احسن اقبال نے کہاکہ دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے 100 ارب روپے سے زمین کا حصول مکمل کرلیا گیا ہے
  3. الف نظامی

    داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن

    09 مارچ 2017 پاکستان نے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 180 ارب روپے مالیت کے 2 ٹھیکے چینی کمپنی کو دے دیئے۔
  4. الف نظامی

    ایم ایم اے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ اور پاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش جاری

    متحدہ مجلس عمل کے ذرائع کے مطابق اتحاد کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں تحریک لبیک یارسول اللہ اورپاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔جس کے لیے ان جماعتوں سے رابطے کیے گئے ہیں۔ تاہم دونوں جماعتوں نے تاحال ایم ایم اے میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں...
  5. الف نظامی

    جاں نثار اختر مے کشی اب مری عادت کے سوا کچھ بھی نہیں - جاں نثار اختر

    فتنہِء عقل کے جویا ! مری دنیا سے گزر میری دنیا میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں بہت خوب!
  6. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    وہ جس کے نام پہ نبض حیات چلتی ہے زمیں کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جبر کے آگے حسین بات چلائیں تو بات چلتی ہے
  7. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    دلیل: پاکستانی سیاست میں چہرے بدلنے کے امکانات کتنے ہیں؟ سہیل وڑائچ: نواز شریف 68 سال کے ہیں، شہباز شریف عمر کی 66 بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ اسی طرح عمران خان بھی 68 کے لگ بھگ ہیں۔ اگلے چار پانچ سال میں نئی قیادت تو آنی ہی آنی ہے۔ پاکستانی سیاست کے اگلے دو تین سالوں میں چہرے بدلنے ہیں۔ آپ کچھ بھی...
  8. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    نگراں وزیراعظم کیلیے پی ٹی آئی نے تصدق جیلانی اور عشرت حسین کے نام دے دیے
  9. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال ہوں گے
  10. الف نظامی

    تربیلا ایکسٹینشن فور منصوبہ

    الحمد للہ۔ یہ منصوبہ بھی کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ پاکستان زندہ باد
  11. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    نیلم جہلم منصوبہ- نشیب و فراز کی عجب کہانی آزاد کشمیر میں مظفر آباد کے قریب نیلم اور جہلم دریا آپس میں ملتے ہیں۔ پہلی دفعہ اِس ملاپ کو دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا۔ دریائے نیلم کا نیلگوں پانی جہلم سے علیحدہ، اپنے دھارے میں بہتے ہوئے بہت خوبصورت دکھائی دیتا۔ اُن دنوں آزاد کشمیر کی حکومت اسکول کے...
  12. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    15 اپریل ، 2018 لازوا ل پاک چین دوستی کا شاہکار969میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہائیڈرو پاور نیلم جہلم منصوبہ کم و بیش تین دہائیوں کے صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر اپنی تکمیل کو پہنچ گیا اور اس کے پہلے یونٹ نے پیداوار شروع کر دی ہے جبکہ دوسرا یونٹ جولائی میں کام شروع کردے گا۔ جمعہ کے روز وزیراعظم...
  13. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    10 اپریل 2018 نیلم جہلم بجلی منصوبے کا باضابطہ افتتاح جمعہ کو ہو گا۔منصوبہ سے آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی ہے جبکہ اس کا پہلا یونٹ قومی گرڈ کو 60میگاواٹ بجلی فراہم کر رہا ہے۔اس منصوبہ سے قومی گرڈ میں 969میگاواٹ بجلی شامل ہو گی۔
  14. الف نظامی

    چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ،شیخ رشید کا اظہار خیال

  15. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    جنوبی پنجاب صوبہ کا نعرہ کیوں لگایا گیا؟ محمدعامر خاکوانی سرائیکی وسیب (خطے) یا جنوبی پنجاب پر مشتمل ایک الگ صوبے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا یا اس بار بھی کسی مخصوص سیاسی ایجنڈے کی خاطر یہ ایشو اٹھایا گیا ہے اور الیکشن ہونے کے چند گھنٹوں بعد اسے اگلے پانچ برسوں کے لئے پھر دفن کر دیا جائے گا؟...
  16. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    آزاد کشمیر کے سربراہ معروف عالم دین سعید یوسف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ قندوز صدی کا سب سے بڑا سانحہ ہے۔جس میں 101حافظ کرام کو شہید کیا گیا۔ہم بدلہ بم جیکٹ، کلاشنکوف یا بم بارود سے نہیں بلکہ ہر گھر میں حافظ پیدا کر کے لیں گے
  17. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    کچھ ہی دن پہلے شام کے شہر، غوطہ میں اُمّت کی بے بسی کے سمندر میں ڈوبتے بچّوں کو دیکھا۔ پھر غزہ میں اسرائیلی بم باری سے جوانوں کی چھلنی لاشیں دیکھیں۔ رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو کشمیر کے علاقے، شوپیاں میں کڑیل جوانوں کے جنازوں پر بہنیں سسک رہی تھیں، تو اُس کے دوسرے روز افغانستان کے صوبے، قندوز میں...
  18. الف نظامی

    جسٹس باقر نجفی ٹریبونل رپورٹ ہمیں کیا بتاتی ہے؟ - عامر ہاشم خاکوانی

    شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹری میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیڈی جسٹس کیلئے چیف جسٹس نے جو ہدایات دی ہیں اس سے فوری انصاف کی فراہمی کے قانونی تقاضے پورے ہونگے۔ بالخصوص لاہور ہائیکورٹ میں عرصہ سے التوا کا شکار رٹ پٹیشنز کے جلد...
Top