نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جسٹس باقر نجفی ٹریبونل رپورٹ ہمیں کیا بتاتی ہے؟ - عامر ہاشم خاکوانی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور چار سال کے بعد بھی انصاف نہ ملنے پر چیف جسٹس کو درخواست پیش کی اور ان سے جلد انصاف کیلئے سووموٹو ایکشن لینے کی اپیل کی۔ چیف جسٹس نے انصاف میں تاخیر پر تشویش...
  2. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل ملک بھر میں سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔ عام انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں میں بھرتی پر پابندی عائد کردی گئی۔
  3. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ووٹ کے اندراج،اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 24 اپریل ہے،الیکشن کمیشن آف پاکستان شہری اپنے ووٹ کی معلومات کیلئے قریبی ڈسپلے سینٹر سے رابطہ کریں یا پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300پر ایس ایم ایس کریں
  4. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    جنوبی پنجاب بہاولپور یا سرائیکستان جو نام بھی ہو اور انتظامی یا لسانی بنیاد پر صوبہ بنانے کا مقصد ارتکاز اختیارات اور ارتکاز وسائل کا خاتمہ اور وسائل کی منصفانہ تقسیم ہے۔
  5. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے بڑے بڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ 35اراکین پارلیمنٹ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ میں شمولیت کے لیے پر تولنے لگے۔شمولیت اختیار کرنے والوں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کا وقت قریب ہے۔پاکستان کے مقتدر اداروں سمیت تمام سیاسی...
  6. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں،جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا اس سے بہتر موقع کوئی نہیں ہے۔الگ صوبے کے لیے دباؤ ڈالیں گے ،اگراس وقت صوبہ نہ بنایا جاسکاتو یہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوگی،الگ...
  7. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے منشور میں بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبے کو شامل کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ اقتدار میں آکر ایجنڈے کی تکمیل کریں گے۔ اسلام آباد میں دیگر اراکین اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)...
  8. الف نظامی

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  9. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    ارتکازِ اختیارات و وسائل کے خاتمہ سے متعلق آئین پاکستان کے آرٹیکلز:- آرٹیکل 140 اے :- مقامی حکومت کا نظام آرٹیکل 32 :- بلدیاتی اداروں کا فروغ آرٹیکل 35 شق (ط) مملکت: (ط) نظم و نسق حکومت کی مرکزیت دور کر ے گی (decentralization the Government administration) تا کہ عوام کو سہولت بہم پہنچانے اور...
  10. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    قندوز میں ایک مدرسے پر بمباری کے حادثے کو گزرے بارہ دن ہو چکے ہیں، مگر وہ بچے جو قرآن حفظ کر کے دستار بندی کی باوقار تقریب میں شریک تھے، اُن کے جسم ویڈیو میں تار تار ہوتے اور فضا میں اُڑتے دیکھے۔ وہ اندوہناک مناظر میرے پورے وجود میں تحلیل ہو گئے ہیں۔ آنکھوں سے آنسو تھمتے ہی نہیں، کلیجہ آج...
  11. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    12 اپریل 2018 جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے - پیر پگارا
  12. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    امریکہ : ٭ اِسی طرح کا نظام امریکہ میں بھی ہے۔ امریکہ کی بتیس کروڑ کی آبادی کے لیے پچاس ریاستیں، 3,034 کاؤنٹی حکومتیں، 16,405 ٹاؤن شپ حکومتیں، 19,429 میونسپل حکومتیں اور 35 ہزار سے زائد Special Purposed Governments ہیں۔ ساری حکومت اور انتظام نچلی سطح پر عوام کو منتقل کر دیا گیا ہے اور مرکزی سطح...
  13. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    ساؤتھ کوریا : ٭ ساؤتھ کوریا میں Special Act for Balanced National Development کے تحت 157 حکومتی وزارتیں، محکمے اور سرکاری ادارے مقامی حکومتوںلوکل گورنمنٹس کو منتقل کیے جارہے ہیں۔ اختیارات کی منتقلی کے عمل میں National Territorial Development Plans کے تحت 2007ء سے 2031ء کا مرحلہ وار منصوبہ چل رہا...
  14. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    ترکی: ٭ اِس وقت ہماری آبادی بیس کروڑہے جب کہ ترکی کی آبادی سات کروڑ ساٹھ لاکھ ہے، یعنی ہم سے لگ بھگ تیسرے حصے سے کچھ زیادہ ہے۔ ترکی نے اپنا پورا نظام اور حکومتی و انتظامی ڈھانچہ ڈی سنٹرلائز کر دیا ہے اور تمام سروسز کو مقامی حکومتوں کی جانب منتقل کردیا ہے۔ گویا اپنا پورا نظام حقیقی جمہوری اُصولوں...
  15. الف نظامی

    صوبہ جنوبی پنجاب

    علیحدہ صوبے کی تحریک تقریباً تیس سال قبل شروع کی تھی‘ وہ اب آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ روف کلاسرا
Top