وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تربیلا فور توسیعی منصوبہ حکومت کی کوششوں سے بروقت اور مقررہ قیمت میں مکمل ہوا ہے۔ عالمی بینک کی معاونت سے منصوبہ مکمل ہوا،ہم نے جرمنی کے کنٹریکٹرز ، برطانیہ کے کنسلٹنٹ ،چین کے کنٹریکٹرز اور ترکی کے ماہرین کی مدد سے470 میگاواٹ کا منصوبہ بروقت مکمل کیا ہے ،جون...