اس ملک میں مولوی کی پاور کا اندازہ اس زیرنظر تصویر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ دو دفعہ کی وزیر اعظم اور آکسفورڈ کی تعلیم یافتہ، بھٹو کی جانشیں شہید بےنظیر بھٹو صاحبہ مولوی کے قدموں میں تبرک اور آشرواد کے لیے دوزانوں بیٹھی ہوئی ہیں،
ہمارے ملک کی ایک بڑی ابھرتی ہوئی سیاسی جماعت جو اب دوسرے نمبر کی...