نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    تمام ذہن کرائے پہ اُٹھ گئے عالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’ادریس آزاد صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا۔ ہمارے دانشوروں کی ترجیحات اور معیارات بدل چکے ہیں ۔جس سر زمین پر پچاس کے قریب ملکوں کی قابض فوجیں موجود ہوں اس کے حریت پسندوں کی مزاحمت کے لئے کوئی کلمہِ خیر ان کے پاس نہیں رہا۔ ایک بار پروفیسر یوسف...
  2. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    سوائے الجزیرہ کے دنیا بھر کے کسی میڈیا نے افغانستان میں ہونے والےنہایت بہیمانہ قتلِ عام کی خبر نہیں دی۔ بی بی سی اردو کا ہوم پیج دیکھ لیں۔ کہاں گیا آج وسعت اللہ خان کا وہ دبنگ لہجہ یا عدنان کاکڑ کا شدید طنز؟ صاف ظاہر ہے کہ ہرکوئی اپنے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے لکھتاہے۔ اگروہاں کوئی طالبان لیڈر...
  3. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    قندوز حملے نے ثابت کر دیا کہ امریکہ اور یہود و ہنود روئے زمین کے بدترین دہشت گرد اور مکر و فریب سے بھرپور دجالی فتنے ہیں۔ اور عالمی میڈیا اس دجالیت کا “ جساسہ “ یعنی اس طاغوت کے دجل کی راہیں ہموار کرنے پر لگا ہوا ہے۔ اسی لیے ملالہ و مشال خان پر طوفان برپا کرنے والے سینکڑوں معصوم بچوں کی دردناک...
  4. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    معتبر سورس یعنی امریکی کوکیز جو لوگ ری لائی اے بل سورس کی تلاش میں ہیں حیرت ہے انہوں نے فواد ڈیجیٹل پروپگنڈا کی پوسٹ نہیں پڑھی
  5. الف نظامی

    تعارف شوکت خالہ کو اردو محفل فورم پر خوش آمدید

    السلام علیکم اردو محفل پہ خوش آمدید۔
  6. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    نازل کر اب عیسٰیؑ کو اب بھیج خدایا مہدیؑ کو دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
  7. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    یہ جو قندوز میں حفّاظ ہوئے لقمۂ ظلم محوِ گریہ ہے قلم ان کے لیے کیا لکّھوں لینے آئی تھی قضا بن کے دلہن ان سب کو نوحہ لکّھوں میں، یا ان کے لیے سہرا لکّھوں ۔۔۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی
  8. الف نظامی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    قندوز۔۔۔ جنگ یمامہ کی یاد تاز ہ ہو گئی (ابنِ نیاز) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں جنگِ یمامہ میں حفاظِ کرام کی ایک کثیر تعداد شہید ہوئی تو یہ خیال ہوا کہ اگر خدا نخواستہ یہ صورت حال پھر کبھی ہوئی تو کہیں قرآن پاک اور اللہ کے احکامات دنیا سے ختم نہ ہو جائیں۔ اگر چہ صحابہ کرام رضی...
Top