افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری سے جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 150 ہوگئی ہے ۔ درجنوں زخمی ننھے حفاظ اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز صوبہ قندوز میں افغان فورسز نے مدرسے کو نشانہ بنایا، ہیلی کاپٹرز نے دینی درسگاہ پر درجنوں بم برسائے، خوفناک بمباری سے ننھے...
صوبائی دارالحکومت قندوز کے ایک اسپتال کے سامنے دھاڑیں مار کر روتے ہوئے ایک شخص نے کہا کہ ’’میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر حکومت کا احتساب نہیں ہوتا، تو میں اپنی جان لے لوں گا‘‘۔
ایک اور شخص نے چیخ کر کہا کہ ’’میرا بھانجا ہلاک ہوگیا ہے‘‘۔
آسمان کی جانب ہاتھ اٹھائے ایک شخص نے چیختے ہوئے...
امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور و سابق ممبر قومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کل بروز جمعہ 6 اپریل کو افغانستان کے صوبہ قندوز میں مدرسہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں سو سے زائد حفاظ قرآن کے شہادت اور کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا اور...