قندوز کے مقتول حفاظ
آصف محمود
فلسطین میں لاشے گرنے کا دکھ ابھی صحیح طریقے سے محسوس بھی نہ ہوا تھا کہ کشمیر خوں میں نہا گیا ۔ کشمیر کی تکلیف کا احساس ابھی ختم نہ ہوا تھا کہ قندوز میں ہمارے بچوں کو کاٹ کر پھینک دیا گیا۔
آنکھوں میں چمک اور سینوں میں قرآن کا نور لیے یہ کتنے پیارے وجود تھے ، قندوز کے...