احمد علی خان بھائی آپ کے ان اشعار میں قافیہ عنقا ہے۔ "مجھے یاد کیجیے" جو ہر شعر کے دوسرے مصرع کے آخر میں دہرایا گیا ہے دراصل ردیف کہلاتا ہے۔ پہلے شرع میں آپ قافیے کا اعلان کرتے ہیں جو ردیف سے پہلے استعمال ہوتا ہے جیسے آپ کے پہلے شعر میں "چمن" اور بانکپن " ہیں۔ اگلے اشعار میں چلن، جلن، چُبھن جیسے...